ایک آدمی کوفہ میں اسلامی بیت المال سے چوری کرتا ہے
علی محمد الصلابیسیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے بیت المال سے چوری کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہما نے حضرت عمرؓ سے اس آدمی کی سزا کے بارے میں دریافت کیا جس نے بیت المال سے چوری کی ہو تو آپؓ نے فرمایا: اسے چھوڑ دو اس مال میں ہر ایک کا حق ہے۔
(المغنی: جلد 12 صفحہ 386، ارواء الغلیل: حدیث 2422، اس کی سند ضعیف ہے)اور اسے تعزیری کوڑے لگوائے۔
(عصر الخلافۃ الراشدۃ: صفحہ 147)