مناظرہ ابن سبا یہودی کے  پس منظر میں مختصر گفتگو ( رانا…

مناظرہ ابن سبا یہودی کے  پس منظر میں مختصر گفتگو ( رانا سعید شیعہ اور مختار احمد اہل سنت)

  جعفر صادق

صفحہ 3 از 3

اگر آپ 12آئمہ کرام کے منصوص من اللہ ہونے، حضرت علی المرتضیٰ کے خلیفہ بلافصل ہونے۔ رجعت وغیرہ بنیادی عقائد کا موجد ابن سبا کو تسلیم نہیں کرتےتو اب بھی اللہ تعالٰی اور رسول اللہ ﷺ کا ایک صریح فرمان پیش کردیں۔ اس میں آپ کو کیا مسئلہ ہے؟ کیا آپ کے یہ عقائد نہیں ہیں؟

اس کے بعد یہ مختصر گفتگو بھی اختتام کو پہنچی!!


صفحہ 3 از 3