ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ اور عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے ایک دوسرے کو فحش گالیاں دیں۔ (العقد الفرید)
مولانا ابوالحسن ہزارویابو موسٰی اشعریؓ اور عمرو بن عاصؓ نے ایک دوسرے کو فحش گالیاں دیں۔ (العقد الفرید)
الجواب اہلسنّت
ہم عرض کر چُکے ہیں کہ یہ کتاب اہلِ سنت کی نہیں، شیعہ کی ہے۔ شیعہ اپنی غلاظت خود قبول فرمائیں۔ ہم اِن گندے عقائد سے پوری طرح بری ہیں۔