عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نئے جاگیر مصر لینے کے لالچ میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے بیعت کر لی۔ (العقد الفرید)
مولانا ابوالحسن ہزارویعمرو بن العاصؓ نئے جاگیر مصر لینے کے لالچ میں امیر معاویہؓ سے بیعت کر لی۔ (العقد الفرید)
الجواب اہلسنّت
صاحبِ کتاب شیعہ ہے سنی نہیں۔ ہم عرض کر چُکے ہیں کہ یہ شیعہ عیار کی تحریر ہے جِس کا دماغ صحابہ کرام رضی اللّٰهُ تعالٰی عنھم کا نام سنتے ہی پھٹنے لگتا تھا۔ لہٰذا اندر کی بھڑکتی آگ کی لپٹیں لفظوں کے انگارے اگلنے لگتی ہیں اور یہی کُچھ روافض شیعہ کی متاعِ حیات ہے۔