غیر مسلموں کے جنازہ میں شرکت - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

غیر مسلموں کے جنازہ میں شرکت


سوال: غیر مسلموں کے جنازہ میں شریک ہونا جائز ہے یا نہیں؟ 

جواب: غیر مسلموں کے لئے استغفار اور ایصالِ ثواب تو قطعاً ناجائز ہے اور اس کی کوئی گنجائش نہیں۔ 

(كتاب الفتاوىٰ: جلد، 2 صفحہ، 122 حصہ سوم)