Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ سنی کے درمیان میراث کا حکم


سوال: کیا کوئی شیعہ کسی سُنی کے مال میں شرعاً میراث کا حقدار بن سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: شیعہ کے مختلف گروہ ہیں، جو شیعہ کفریہ عقائد مثلاً الوہیت سیدنا علیؓ اور قذف سیدہ عائشہ صدیقہؓ کے قائل ہوں تو اختلافِ دین کی وجہ سے شیعہ، سُنی کا وارث نہیں ہو سکتا، البتہ جو شیعہ غالی نہ ہو تو صرف بدعت، مانع ارث نہیں ۔

(فتاویٰ حقانیہ: جلد، 6 صفحہ، 512)